بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG    

جرمنی حکومت کا افغانستان کی اقتصادی ترقی کے لیے 432 ملین یورو امداد کرنے کا اعلان
تاریخ :   28-09-2018

برلن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جرمن حکومت نے 2018 میں افغانستان کی اقتصادی ترقی کے لیے مزید 432 ملین یورو کا امدادی پیکیج دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ امداد ملازمتیں پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ، دیہی علاقوں میں پانی اور بجلی کی فراہمی کے لیے خرچ کی جائے گی۔ جرمنی کا شمار افغانستان کو مالی امداد

فراہم کرنے والے بڑے ڈونر ممالک میں ہوتا ہے۔ برلن حکومت2001 ایک کے بعد سے افغانستان کی تعمیر نو کے 4 عشاریہ 6 ارب یورو فراہم کرچکی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
کویتی,وفد کے سربراہ کا بریف کیس چوری کرنے والا بیوروکریٹ گرفتار
شہباز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
Translate News »