محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

جاپان میں سمندری طوفان, 4 افراد ہلاک، 120 زخمی
تاریخ :   03-10-2018

اوساکا ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جاپان میں آنے والا سمندری طوفان ٹائیفون کی زد میں آکر 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہو گئے ہیں۔ مغربی جاپان میں 25 سال کے سب سے طاقتور طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ طوفان ٹائیفون کے سبب جاپان کے شہر اوساکا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات

میں کئی گھر تباہ ہو گئے جس کے باعث ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا جب کہ سڑکوں پر درخت، ہورڈنگز اور کھمبے گرنے کی وجہ سے بھی کئی افراد زخمی ہوئے۔ شدید طوفانی بارشوں اور 216 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث ریلوے کی پٹریوں کو بھی نقصان پہنچا جس کے باعث ٹرین سروس بند کردی گئی۔ اسی طرح خراب موسم کی وجہ سے کنسائی ایئرپورٹ کو بھی بند کردیا گیا۔ خراب موسم کے باعث مجموعی طور پر 200 سے زائد پروازیں معطل کی گئیں۔

جاپان کی حکومت نے طوفان کے تھم جانے اور خطرہ ٹل جانے کی اطلاع دیتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں احتیاطی تدابیر پرعمل کریں اور بلا ضرورت نقل و حرکت سے گریز کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے بعد تباہ کن سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 1234 سے تجاوز کر گئی
حتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت
Translate News »