وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

جاپان میں سمندری طوفان جیبی سے شدید تباہی
تاریخ :   05-09-2018

ٹوکیو ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جاپان میں آنے والے جان لیوا جیبی طوفان کے بعد ایک اہم بین الاقوامی ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے اور وہاں پھنسے ہزاروں افراد کو وہاں سے نکال لیا گیا ہے۔ کانسائی ایئرپورٹ کو، جو کہ اوساکا، کوبے اور کیوٹو کے لیے اہم ٹرانسپورٹ کا

ذریعہ ہے، اس وقت بند کر دیا گیا جب اسے زمین سے ملانے والے پل کے ساتھ ایک کشتی ٹکرائی اور پل کو شدید نقصان پہنچا۔ جاپان میں گذشتہ 25 سال میں آنے والے شدید ترین سمندری طوفان جیبی میں اب تک دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، جیبی طوفان نے ملک کے مغربی علاقوں میں تباہی مچائی ہے اور کیوٹو اور اوساکا جیسے بڑے شہروں میں نقصان پہنچایا ہے۔ ہوائی پروازیں، ٹرینیں اور کشتیوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے جبکہ اوساکا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پھنسے ہزاروں مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ہواؤں کی شدت میں کمی آرہی ہے اور اس کا رخ شمال کی جانب ہے تاہم لوگوں کو تودے گرنے اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
شام میں روس کے جنگی طیارون نے دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر شہدائے پاکستان اور لواحقین کو سلام
Translate News »