سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG    

تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں5 افراد ہلاک
تاریخ :   24-09-2018

صوبہ نبول( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تیونس کےصوبہ نبول میں ایسی دھواں دھار بارشیں ہوئیں کہ ہر طرف پانی پانی ہوگیا۔ سڑکیں تباہ اور مکانات میں بارش کا پانی داخل ہوگیاجبکہ بارش کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کاروائیاں جاری

ہیں۔ تیونس کے وزیر اعظم یوسف شہید کا کہنا ہے کہ یہ تیونس کی تاریخ کی شدید ترین بارش تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس
ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، برطانوی وزیراعظم تھریسامے
Translate News »