سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

تنوشری دتہ نے میرا ریپ کیا,بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت
تاریخ :   25-10-2018

بمبئی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں۔ مگر اس بار انہوں نے ایک پریس کانفرس کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ دس سال پہلے تنوشری دتہ انہیں ریپ پارٹی میں لیکر گئیں اور وہاں انہیں سیگرٹ میں نشہ پلا کران کے ساتھ جنسی زیادتی

کی گئی تھی۔ راکھی نے کہا کہ” میں یہ بتاتے ہوئے بہت شرمندہ ہوں کہ 12 سال پہلے میرا ریپ کیا گیا اور ریپ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ تنوشری دتہ تھیں، جو ایک ہم جنس پرست ہیں” انہوں نے کہا کہ ” میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ ایسا ایک بار نہیں بلکہ کئی بار کیا گیا۔ راکھی نے کہا کہ گینگ ریپ اور قتل کے خوف کی وجہ سے میں کسی اور کا نام نہیں لینا چاہتی۔” سابق مس انڈیا تنوشری دتہ تقریبا ایک دہائی بعد منظر عام پر آئیں اور اُنہوں نے بتایا کہ انہوں نے فلم “ہارن اوکے پلیز” کے سیٹ پر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی جانب سے جنسی ہراساں ہونے کی وجہ سے فلم چھوڑی تھی۔ تاہم اداکار نانا پاٹیکر نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے وکیل کی جانب سے تنوشری دتہ کو قانونی نوٹس ارسال کیا جس میں ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔راکھی ساونتھ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد تنوشری دتہ نے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوہ کیا ہے جبکہ راکھی ساونت نے جواب میں ان پر 50 کروڑ ہرجانے کے اعلان کے ساتھ انہیں مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ تنوشری ان پر اور نانا پاٹیکر پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کرنے میں کامیاب ہوئیں تو وہ بھارت چھوڑ دیں گی۔راکھی ساونت کے اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کمال خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر ہم مبینہ زیادتی کے شکار ہر شخص کی بات پر بنا ثبوت کے یقین کرنے لگے تو پھر ہمیں راکھی کی بات بھی سننی پڑے گی۔ وہ باقاعدہ مہم کے تحت اس کی تفصیلات بتا رہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا
ڈاکٹر شاہد مسعود کو گرفتار کرنے کا حکم
Translate News »