آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کرنے والوں کو اس کا حساب چکانا ہوگا
تاریخ :   10-04-2018

ترک( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کرنے والوں کو اس کا حساب چکانا ہوگا،ترکی نے دوما سانحے پر اپنی تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ معصوم جانوں سے کھیلنے والوں کو اس بہیمانہ حغرعکت کی سزا ضرور دی جائیگی۔ترک صدر نے کہا کہ اس حملے میں کم از کم 49 افراد جان بحق اور سینکڑوں کے زخمی ہونے پر کیمیائی حملوں پر لعنت ملامت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ جس نے بھی کیا ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس کا وہ لازمی طور پر حساب بھی چکائے گا۔

ترک صدرنے شامی انتظامیہ کے زیر محاصرہ مشرقی غوطہ کی تحصیل” دوما ” میں کیمیائی ہتھیاروں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی کاروائی کرنے والوں کا اس کا حساب بھی چکانا ہوگا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ میں جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے اس حملے میں کم از کم 49 افراد جاں بحق اور سینکڑوں کے زخمی ہونے پر کیمیائی حملوں پر لعنت ملامت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ جس نے بھی کیا ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس کا وہ لازمی طور پر حساب بھی چکائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلسلے میں ترکی نے اپنی تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل روس کے صدر ولادِ میر پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور بات چیت کا یہ سلسلہ آج یا پھر کل بھی جاری رہے گا۔انہوں نے شام کے مسئلے کے حل کے بارے میں کہا کہ اس سلسلے میں پہلا سربراہی اجلاس سوچی میں منعقد ہوا تھا جبکہ دوسرا سربراہی اجلاس انقرہ میں منعقد ہوا اور روس اور ایران کے ساتھ مل کر مسئلہ شام کو حل کرنے کے بارے میں ہم سب بڑے پْر عزم ہیں اور اب تیسرا سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ ترک مسلح افواج نے شام کے علاقے عفرین میں دہشت گرد تنظیموں ” پی کے کے، پی وائی ڈی، وائی پی جی، کے سی کے اور داعش کے دہشت گردوں کا صفایا کرنے اور دوست اور برادر عوام کو ظلم و ستم سے بچانے کے لیے 20 جنوری کو شروع کردہ ” شاخِ زیتون” فوجی آپریشن کے دوران اب تک 4 ہزار اکہتر کوہلاک کیا جاچکا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان کا انکار،ایشیا کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »