جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا علاقائی تنازع کے حل کے لیے روس کا دورہ     No IMG     حکومت نے اپنا پورا زور لگا کرذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ذیشان دہشت گردنہیں تھا رانا ثنا ئ اللہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG    

ترک حکام کاسعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکیلئےسعودی قونصلیٹ کے قریب جنگلات میں سرچ آپریشن جاری
تاریخ :   21-10-2018

انقرہ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ترک حکام کاسعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکیلئےسعودی قونصلیٹ کے قریب جنگلات میں سرچ آپریشن جاری ہے، ترک حکام نےدعوی کیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکےقریب ہیں۔ترک اخبار میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش

ٹھکانےلگانےمیں انڈرورلڈکےترک شہری بھی ملوث ہیں۔استنبول قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت پرسعودی عرب کی وضاحت کو قابل اعتبار قرار دینے والے صدر ٹرمپ نے اپنے بیان پریوٹرن لے لیا ہے۔

صدرٹرمپ نے اب کہاہے کہ صحافی کی موت کے معاملےسے سعودی عرب جس اندازمیں نمٹا ہے وہ اس سے مطمئن نہیں جبکہ یورپی یونین کےرہ نماؤں نےبھی واقعہ کےتمام حقائق منظرعام پرلانےکامطالبہ کردیاہے۔

صدرٹرمپ نے کہاہے کہ خاشقجی کی موت کے حوالے سے سعودی عرب نے کئی سوالوں کےجواب نہیں دیے۔سعودی عرب نے کہا تھاکہ صحافی خاشقجی کی موت قونصل خانے میں ان افراد سے لڑائی کےدوران ہوئی جو وہاں ان سے ملے تھے اور مکوں سےشروع ہوئی لڑائی صحافی کی موت پرختم ہوئی تھی۔

صدرٹرمپ نے اپنے بیان پریوٹرن ایسے وقت لیا ہے جب امریکی اخبارات نے سعودی عرب کےموقف پرشدیدتنقید کی ہے۔

خاشقجی واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگارتھےاور پوسٹ نے اداریے میں الزام لگایاہے کہ جمال خاشقجی کےمعاملےپرسعودی عرب نے17دن جھوٹ بولا،سعودی حکمرانوں کیجانب سےقتل کی تفصیلات سچائی سےعاری ہےاور صدرٹرمپ کیجانب سےدیومالی داستان کی حمایت بھی شرمناک ہے۔

امریکی اخبارنے خاشقجی قتل کی اقوام متحدہ سےتحقیقات کامطالبہ کیا ہے اور یہ بھی کہاہے کہ امریکی کانگریس تحقیقات کرےکہ ٹرمپ انتظامیہ قتل پرپردہ تونہیں ڈالناچاہتی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ملوث ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
نئی ٹیسٹ رینکنگ ،فاسٹ باﺅلر محمد عباس تیسرے بہترین باﺅلر بن گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روس کے ساتھ ایٹمی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان
Translate News »