غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG     بھارت میں جنسی زیادتی کے الزام میں کیتھولک پادری گرفتار، درخواست ضمانت مسترد     No IMG     ممبئی میں 1993 میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم خورشید عالم کو نیپال میں گولی مار کرقتل کر دیا گیا     No IMG     کیا منی لونڈرنگ کے ذریعے چرائی گئی دولت پاکستان واپس لائی جائے گی؟     No IMG     بھارت، نے دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان پر حملہ کروا دیا کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید     No IMG    

ترکی کا مسافر طیارہ ایران کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہوگيا
تاریخ :   11-03-2018

ترکی ۔(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کا مسافر طیارہ ایران کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہوگيا ایران کے شہر کرد کے اطراف کی صعب العبور پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کا ایک شخصی جیٹ طیارہ شارجہ سے استنبول جارہا تھا جس میں 11 افراد سوار تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز میں 3 عملے کے اہلکار اور 8 مسافر سوار تھے جو اس حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ جہاز ایسے علاقہ میں گرا ہے جہاں برف باری ہورہی ہے اور جو صعب العبور علاقہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
چیف جسٹس ہر بات پر سوموٹو ایکشن لیتے ہیں لیکن خیبر پختونخوا میں کرپشن پر کوئی نوٹس نہیں لے رہے
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی گجرانوالہ آمد پر پہلوانوں کی جانب سے گرز پیش کیا اور پگڑی پہنائی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »