جرمن نے شام اور عراق کے لیے مالی امداد سو ملین یوروکا اعلان     No IMG     سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان واشنگٹن سے فرار ہوگئے     No IMG     کویت نے غزہ میں تعمیر نو اور جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر کے لیے 25 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان     No IMG     اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ ایک فلسطینی نوجوان شہید 8 زخمی     No IMG     روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی     No IMG     ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ شام میں کئے گئے وعدے پورے کرے     No IMG     پی آئی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کےالزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان کو کلین چٹ دیدی     No IMG     قطر کی حکومت نے ملازمت کے خواہش مندوں کے لیے پاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان     No IMG     مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ کے الیکٹرک بکا ہی نہیں تھا اس لئے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،     No IMG     سلمان خان نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر میرا ریپ کیا,بھارتی ماڈل اور وی جے پوجا مشرا کا الزام     No IMG     اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ایس پی تشدد کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کیخلاف وفاق کی اپیل پر مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا     No IMG     ابوظہبی, پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ، ایک وکٹ کے نقصان پر 106 رنز جوڑ لیے ،245 رنز کی برتری     No IMG     افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک     No IMG     ہارون اختر اور سابق وزیر اعظم کی بہن سعدیہ عباسی نااہل قرار     No IMG     بھارت اور چین نے افغانستان کے سفارت کاروں کو تربیت دینے کے مشترکہ پروگرام کا آغاز کر دیا     No IMG    

ترکی ميں ٹريفک حادثہ، پاکستانی تارکين وطن بھی جاں بحق
تاریخ :   30-03-2018

ترکی ميں جمعرات اور جمعے کی درميانی شب پيش آنے والے ايک ٹريفک حادثے ميں ايک درجن سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہيں، جن ميں پاکستانی تارکين وطن بھی شامل ہيں۔

ذرائع کے مطابق ترکی کے مشرقی حصے ميں ايک منی بس حادثے کا شکار ہو گئی ہے جس کے نتيجے ميں کم از کم سترہ تارکين وطن جاں بحق ہو گئے ہيں۔

يہ واقعہ اغدير اور کارس کے درميان واقع سڑک پر جمعرات اور جمعے کی درميانی شب پيش آيا۔ اس حادثے کی اطلاع ترکی کی سرکاری نيوز ايجنسی انادولو نے جاری کی ہے۔ واقعے ميں چھتيس مہاجرين زخمی بھی ہوئے ہيں، جن ميں سے چند ايک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور اسی سبب، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ميں اضافے کا امکان بھی موجود ہے۔

اطلاعات ہيں کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں ميں پاکستانی، افغان ايرانی تارکين وطن شامی ہيں۔ امکاناً متاثرہ بس ميں سوار مہاجرين ايران کے راستے ترکی ميں داخل ہوئے تھے۔

حادثے کا شکار ہونے والی منی بس ميں چودہ افراد کی گنجائش تھی ليکن اس پر پچاس افراد سوار تھے۔ ارمينيا کی سرحد کے قريب يہ بس گزشتہ رات بارہ بجے کے قريب ايک پول سے جا ٹکرائی، جس کے بعد اس ميں آگ بھی لگ گئی۔ واقعے کی تحقيقات شروع کر دی گئی ہيں۔

مزيد تفصيلات کے مطابق چند مہاجرين حادثے ميں ہلاک ہوئے جبکہ ديگر چند منی بس ميں آتش زدگی کے سبب باہر گر کر ايک ٹرک سے ٹکر لگنے کے سبب جاں بحق ہوئے۔ دوسرا ٹرک بھی غير قانونی مہاجرين سے بھرا ہوا تھا۔ پوليس نے اس پر سوار تيرہ تارکين وطن اور ڈرائيور کو حراست ميں لے ليا ہے۔

صوبائی گورنر نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کيا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان کتنے ارب ڈالر کا مقروض ہے؟ چیئرمین نیب کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غزہ اسرائیلی سرحد پر جھڑپیں، 10 فلسطینی ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »