یونانی پولیس نے 100 پناہ گزینوں کو گرفتارکرلیا     No IMG     بیتبیت المقدس: اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا بھارت کےمنفی اور متکبرانہ رویہ پر افسوس کا اظہار     No IMG     میجرجنرل( ر ) نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان     No IMG     غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG    

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ بر طانیہ میں منی لانڈرز کے خلاف سخت قانون کے بعد نیب کو دبئی میں ان چوروں کا بندوبست بھی کرنا چاہیے
تاریخ :   06-02-2018

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ بر طانیہ میں منی لانڈرز کے خلاف سخت قانون کے بعد نیب کو دبئی میں ان چوروں کا بندوبست بھی کرنا چاہیے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں عمران خان نے کہاکہ سات ہزار سے زائد امیر ترین پاکستانیوں نے دبئی میں 1.1ٹرلین کی جائیدادیں خرید رکھی ہیں، یہ دبئی میں دس ارب ڈالرز سے زائد مالیت کی غیر قانونی جائیدادوں کے مالک ہیں۔سات ہزار سے زائد امیر ترین پاکستانیوں نے ملکی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دبئی میں 1.1ٹرلین کی جائیدادیں خرید رکھی ہیں ،ْ یہ دبئی میں دس ارب ڈالرز سے زائد مالیت کی غیر قانونی جائیدادوں کے مالک ہیں ،ْ بر طانیہ میں منی لانڈرز کے خلاف سخت قانون کے بعد نیب کو دبئی کے ان چوروں کا بندوبست بھی کرنا چاہیے۔

Print Friendly, PDF & Email
سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا
سپریم کورٹ میں انسانی اسمگلنگ سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے حکام کو ہدایت دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »