وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے پاک برطانیہ اور پاکستان سکاٹ لینڈ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات     No IMG     حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا آئی ایم ایف نے بیل آوٹ پیکج کیلئے اپنی شرائط سخت کردیں     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ     No IMG     جاپانی وزیراعظم شینزو آبے آسٹریلیا پہنچ گئے     No IMG     کیلیفورنیا ,کی جنگلاتی آگ ، ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی     No IMG     برطانوی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اگلے ہفتے پیش ہو سکتی ہے     No IMG     ملائیشین ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات     No IMG     امریکی بلیک میلنگ کا مقصد حماس کی قیادت کو نشانہ بنانا ہے     No IMG     زمبابوے بس میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 42 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے     No IMG     زلفی بخاری کیس: ’دوستی پر معاملات نہیں چلیں گے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار     No IMG     غزہ پرحملے, اسرائیل کو 40 گھنٹوں میں 33 ملین ڈالر کا نقصان     No IMG     تنخواہیں واپس لے لیں سپریم کورٹ کاحکم آتے ہی افسران سیدھے ہو گئے     No IMG     پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن باؤلرز کے نام     No IMG     چودھری پرویز الٰہی اپنے ہی جال میں پھنس گئے     No IMG     ق لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بغاوت کردی     No IMG    

تحریک انصاف نے قرضے لینے میں مسلم لیگ (ن) کا ریکارڈ توڑ ڈالاوہ بھی محض کتنے ماہ میں ؟
تاریخ :   07-11-2018

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزراءن لیگ کو سابقہ دور حکومت میں قرض لینے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے آئے ہیں تاہم اب پی ٹی آئی نے قرض لینے کے ن لیگی ریکارڈ بھی صرف اڑھائی ماہ میں توڑ ڈالے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق

حکومت نے سٹیٹ بینک کو بھی آئی ایم ایف اور سعودی عرب سمجھ لیاہے اور قومی بینک سے دس ہفتوں میں تقریبا 28 کھرب روپے کا قرض لے لیاہے اور حکومت نے ن لیگی حکومت کی جانب سے ایک سال میں لیے گئے قرضے کا بھی ریکارڈ توڑ دیاہے ۔پی ٹی آئی کی حکومت نے سٹیٹ بینک اکتوبر کے تیسرے ہفتے کے دوران 487 ارب روپے کا نیاقرض لیا جس کے بعدپی ٹی آئی کی طرف سے سٹیٹ بینک سے لیےگئے قرضوں کا مجموعی حجم 27 کھرب 82 ارب روپے سے تجاوز کر گیا جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے ۔قرضے سے 433 ارب 2 کروڑ روپے کمرشل بینکوں کو قرض واپس کرنے میں خرچہ ہو گئے ۔ ماضی میں اسد عمر حکومت کو سٹیٹ بینک سے قرض لینے پر سخت تنقیدکا نشانہ بنا تے رہے ہیں لیکن اپنی حکومت آئی ہے تو انہوں نے اڑھائی ماہ کے دوران مرکزی بینک سے سابقہ حکومت کے ایک سال کے قرض سے بھی 124 فیصد زیادہ قرض لے لیاہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
دیوالی کا تہوار خوشیوں کی علامت ہے, ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے ,وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈال سکتے وزیر داخلہ شہریار آفریدی
Translate News »