پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

 تحریک انصاف نےکارکنوں کو نیا پاکستان کے نام پر دھوکہ دیا ،حاجی ضیاءاللہ گجر یوکے
تاریخ :   09-06-2018

شیفیلڈ(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) یوکے حاجی ضیاءاللہ گجر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو نیا پاکستان کے نام پر دھوکہ دیا گیا ، عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دیے ، آصف زرداری سے کوئی ٹکٹ لینے کے حق میں نہیں ہے ۔ ہفتہ کو انہوں نے,ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو, سے بات

کرتے ہوئےکہا کہ مجھے تحریک انصاف کے کارکنوں سے دلی ہمدردی ہے ، پی ٹی آئی کارکنوں کو نیا پاکستان کے نام پر دھوکہ دیا گیا ، آصف زرداری سے کوئی ٹکٹ لینے کے حق میں نہیں ہے ۔ہم عمران خان اور آصف زرداری کی سیاست کو ووٹ کی طاقت سے دفن کر دیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
تحر یک انصاف میں نا اہل اے ٹی ایم نے پیسے لے کر لوگوں کو ٹکٹیں دی,مریم اورنگزیب
تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے.میاں قربان حسین
Translate News »