سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

بیگم کلثوم نواز کی وفات کی خبروں پر شریف خاندان کا ردعمل سامنے آگیا۔ بیگم کلثوم نوازکی طبیعت میں بہتری آئی ہے، بیگم کلثوم نوازنےآنکھیں کھول لیں۔
تاریخ :   28-07-2018

لندن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) بیگم کلثوم نواز کی وفات کی خبروں پر شریف خاندان کا ردعمل سامنے آگیا۔ بیگم کلثوم نوازکی طبیعت میں بہتری آئی ہے، بیگم کلثوم نوازنےآنکھیں کھول لیں۔تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز گزشتہ کئی ماہ سے لندن کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں یا اب بھی ہیں۔کلثوم نواز کو کینسر کا عارضہ لاحق تھا یا ہے۔ سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کئی ہفتوں سے صحت بگڑنے کے باعث کومہ میں بھی چلی گئی تھیں۔ تاہم نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستان واپسی سے ایک روز قبل انہیں ہوش آ گیا تھا۔اب ان کی موت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔۔دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو مرحوم قرار دے دیا ہے۔

گوگل کے مطابق لندن میں موجود سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر چکی ہیں۔ بیگم کلثوم نواز رواں ماہ ہی انتقال کر گئی تھیں۔ گوگل کے مطابق کلثوم نواز کا انتقال رواں ماہ کی 14 تاریخ کو ہوا تھا۔ سابق خاتون اول اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا انتقال ان کے شوہر اور بیٹی کے پاکستان واپس آنے اور گرفتار ہونے سے ایک روز بعد ہوا۔تاہم اس حوالے سے شریف خاندان کا باضابطہ ردعمل سامنے آ گیا ہے۔شریف فیملی کے ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔بیگم کلثوم نوازکی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نوازنےآنکھیں کھول لیں۔بیگم کلثوم نوازکاوینٹی لیٹرنہیں ہٹایاگیا۔بیگم کلثوم نوازکاعلاج ہارلے اسٹریٹ کلینک میں جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکہ کے جنوبی ایشیا کے لیے مندوب ایلس ویلز نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان دہشت گرد تنظیم کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی
جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس کل ( اتوار ) کو منصورہ میں طلب کر لیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کریں گے۔
Translate News »