وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

بیلجیم

  • مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق صورتحال پریورپین کا بھارت پر تجارتی و سفری پابندیوں کا مطالبہ (9/14/2019)

    برسلز( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–14 ستمبر 2019) میں یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر بھارت کے خلاف تجارتی اور سفری پابندیاں عائد کرنے پر زوردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار یورپی پارلیمنٹ برسلز میں فرینڈز آف کشمیر گروپ اورجموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایک کانفرنس میں کیا گیا۔یورپی رکن پارلیمنٹ رچرڈ کوربیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرے کے خاتمے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھانے کیلئے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کرنے پر زور دیا۔فرینڈز آف کشمیر نے تجویز پیش کی کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ میں ایک قرار داد بھی پیش کی جانی چاہئے۔گزشتہ ماہ اس گروپ کے اراکین نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا تھا۔دورے کے دوران اراکین کو یورپی پارلیمنٹ کو کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے متاثرین اور شہید ہونے والوں کے ورثاء سے ملاقات کا موقع ملا تھا۔

Translate News »