سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG    

بہاولپور جلسے میں کم تعداد پر عمران خان برہم لیکن پارٹی عہدیداران نے ایسی بات بتادی کہ کپتان کیساتھ جہانگیر ترین بھی حیران پریشان
تاریخ :   22-07-2018

بہاولپور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) تحریک انصاف کے بہاولپورکےجلسے پرعمران خان اورجہانگیر ترین نےعدم اطمینان کااظہارکیاجبکہ مقامی عہدیداروں نے بتایاکہ جلسےکیلئےامیدواروں نےکوئی تعاون نہیں کیا۔تحریک انصاف بہاولپورکےعہدیدارنےانکشاف کیاکہ عمران خان اورجہانگیر ترین نے جلسےمیں کم

تعدادمیں لوگوں کی شرکت پربرہمی کااظہارکیا۔

جہانگیرترین نے منتظمین سے پوچھاکہ جلسےمیں موجود زیادہ تعداد تومیں نے لودھراں سے بھجوائی ہےبہاولپوروالےکہاں ہیں؟جس پرضلعی صدروامیدوار پی پی 245اصغرجوئیہ نےبتایاکہ پی پی 246کے امیدوارسمیع اللہ چوہدری اوراین اے 170کے امیدوارملک فاروق اعظم جلسے کے حوالےسے تعاون نہیں کیاتوعمران خان نےغصےسےپوچھا کہ ان کوٹکٹیں کس نےدیں۔اس پرجہانگیرترین نےبتایاپی پی 246کی ٹکٹ پہلےتحسین نوازگردیزی کو دی گئی تھی لیکن بعدمیں سمیع اللہ چوہدری کودی گئی‘عمران خان نےتعاون نہ کرنیوالےامیداواروں پرسخت برہمی کااظہارکیا

Print Friendly, PDF & Email
دوست کو چاقو کے وارسے قتل کرنے والی حسینا کو سزائے موت
اکرام گنڈا پور کے قافلے پر خود کش حملہ، ڈرائیور شہید، تحریک انصاف کے امیدوار اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی
Translate News »