آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے 65 افراد ہلاک
تاریخ :   14-05-2018

بھارت ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے 25 اضلاع، مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں 70 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والے مٹی کے طوفان نے معمولات زندگی معطل کردی ہے۔ آسمانی بجلی گرنے اور مختلف واقعات میں 65 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جب کے زخمیوں کی تعداد کا درست اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں اتر پردیش میں ہوئیں جہاں کم از کم 51 افراد کی ہلاکت اور 28 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ بنگال میں 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ طوفان، باد وباراں اور بارشوں کے باعث بھاری مالی نقصان بھی ہوا ہے سیکڑوں مکانات گر گئے ہیں۔ درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا جب کے ایک لاکھ سے زائد افراد کھڑی فصلوں اور مویشیوں سے محروم ہو گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
ماہ رمضان کی آمد،گرین لینڈ والے 21 گھنٹے کا سب سے طویل اور اجنٹائن کے مسلمان مختصر ترین روزہ رکھیں گے جبکہ پاکستان میں15گھنٹے کاروزہ ہوگا
سندھ ہائی کورٹ شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »