وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

بھارت کا لائن آف کنٹرول پار کرکے کاروائی کرنے کا دعوی بے بنیاد ہے,پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور
تاریخ :   27-12-2017

راولپنڈی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کی جانب سے ایل او سی عبور کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھارتی فوجی نے لائن آف کنٹرول کو عبور نہیں کیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بھارتی فوج کے ایل او سی پار کرنے کے دعوی کے جواب میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے پغام میں کہا ہے کہ کسی بھی بھارتی فوجی نے لائن آف کنٹرول کو عبور نہیں کیا جبکہ بھارتی میڈیا کا یہ دعویٰ کہ بھارتی فوجیوں نے ایل او سی کو عبور کیا شکست کے بعد اپنے عوام کو مطمئن کرنے کا تسلسل ہے۔میجرجنرل آصف غفورنے بھارتی میڈیا کے دعوﺅں کوبے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیااپنے عوام کو خوش کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد سے بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کو عبور کرکے پاکستان میں کارروائی کی جس میں 3پاکستانی فوجی 3 شہید جبکہ 1زخمی ہوگیا تھ

Print Friendly, PDF & Email
بھارتی سزا یافتہ جاسوس‘ کلبھوشن یادیو سے پاکستان میں ملاقات: بھارت میں اب داخلی سیاست گرم
برطانیہ کے قریب روس کی بحری سرگرمیوں میں اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »