آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

بھارت نے پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کے تحت متنازع ڈیموں کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی
تاریخ :   11-01-2019

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بھارت نے پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کے تحت متنازع ڈیموں کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ہے ، پاکستانی وفد رواں برس 27 جنوری کو بھارت کا دورہ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستانی حکام کو سندھ طاس معاہدے کے تحت متنازع ڈیموں کا دورہ کرنے کے لیے بھارت آنے کی اجازت دے دی ہے ، پاکستانی وفد ستائیس جنوری کو بھارت کا دورہ کرے گا، پاکستانی حکام کی جانب سے دریائے چناب پر بنائے گئے بھارتی ڈیموں پاکل دل اور لوئر کلنائی کی تعمیر پر تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا ۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ طے ہوا ہے جس کے تحت دریائے چناب ، دریائے انڈس اور دریائے جہلم کا پانی پاکستان اور دریائے راوی ، دریائے بیاس اور دریائے ستلج کا پانی بھارت کے لیے وقف ہے ۔
پاکستانی حکام کا موقف ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے لیے وقف دریا چناب پر متنازع ڈیم تعمیر کیا ہے جس سے پاکستان کے حصے کا پانی بھارت استعمال کر رہا ہے اور اس کو مسلسل روک بھی رہا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات
فرانس بھی شام سے جلد ہی اپنی فوجیں نکال لے گا۔,فرانسی وزیر خارجہ
Translate News »