مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں پھر سکیورٹی سخت کر دی
تاریخ :   09-09-2019

سرینگر(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–09 ستمبر 2019) بھارت نے عاشورہ کے جلوسوں سے پہلےکشمیر کے مختلف حصوں میں پھر کرفیو لگا دیا ہے۔ سرینگر کے لال چوک میں پولیس نے لاؤڈ اسپیکروں پر لوگوں کو خبردار کیا کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ بھارتی حکام نے گزشتہ روز محرم کے ایک جلوس میں شامل افراد کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد سکیورٹی مزید سخت بنا دی تھی۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کا ہفتے کے روز کہنا تھا کہ ’امن اور لوگوں کی حفاظت کے لیے مناسب پابندیاں‘ ضروری ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کی طرف سے گزشتہ پینتیس روز سے عائد کردہ پابندیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
آج ملک بھر میں یوم عاشور کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس و مجالس، سیکیورٹی سخت، موبائل فون سروس معطل
برطانوی حکومت نے پارلیمان کو پانچ ہفتوں کے لیے معطل کر دینے کا اعلان
Translate News »