شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

بھارت نے مسعود اظہر اور حافظ سعید کو دہشت گرد قرار دے دیا
تاریخ :   05-09-2019

نئی دہلی(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–05 ستمبر 2019) بھارت نے اپنے نئے قوانین میں جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گرد قراردے دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ نے دونوں افراد کے نام ” غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ترمیمی ایکٹ ” میں شامل کیے ہیں۔
بھارت کے نئے قانون کے مطابق حکومت کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث افراد، اس کی تیاری کرنے یا پھر اس کے فروغ کے لیے کام کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دے سکے۔
دہشت گرد قرار دینے کے بعد ان افراد کے اثاثوں اور بینک اکاؤنٹس کو منجمد کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے ملک چھوڑنے پر بھی پابندی ہوگی۔ امریکہ نے بھارت کے اس اقدام کی تعریف کی ہے۔ امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں انچارج امور جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے مسعود اظہر، حافظ سعید، زاکر الرحمٰن لکھوی اور داؤد ابراہیم کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے بھارت کے قانونی اقدام کے استعمال کی تعریف کی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’ہم اس فیصلے میں بھارت کے ساتھ ہیں، اس اقدام کے بعد دہشت گردی کے خلاف امریکہ اور بھارت کی مشترکہ کوششوں کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
پی آئی اے کی پرواز کوحادثہ اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز کا رن وے پر اس کا ٹائر پھٹ گیا،جہاز معجزاتی طور پر محفوظ رہا
Translate News »