شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

بھارت نےگلگت, بلتستان اور کشمیر کو نقشے پراپنے علاقے قرار دے دیا
تاریخ :   03-11-2019

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) گلگلت ، بلتستان اور کشمیر کو نقشے پراپنے علاقے کراردیدیا، جانتے ہیں پھر پاکستان نے کیا کام کیا ۔۔۔۔پاکستان نے بھارت کے جاری کردہ جموں و کشمیر خطے کے سیاسی نقشے کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے سیاسی نقشے کو غلط، غیر قانونی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق بھارتی سیاسی نقشوں میں گلگت، بلتستان اور کشمیر کو اپنے علاقے ظاہر کرنا غیر قانونی اقدام ہے، جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کا کوئی بھی قدم مقبوضہ کشمیر کی اقوام متحدہ میں تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ بھارت کے ایسے اقدامات کشمیریوں سے ان کا حق خودارادیت چھین نہیں سکتے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جائز جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
آزادی مارچ ,پاکستان مسلم لیگ نواز نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا
مولانا فضل الرحمان نے اداکارہ نیلم منیرکا دل توڑ دیا
Translate News »