گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

بھارت میں گاؤ ماتا بھی محفوظ نہیں رہی اور ایک بھارتی شہری نے گائے کو بھی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔
تاریخ :   27-12-2018

گوداوری ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بھارت میں خواتین کی عزت غیر محفوظ ہے ، اس حوالے سے تو آئے روز کئی واقعات سننے کو ملتے ہیں، آئے روز نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے جو بھارت میں جنسی جرائم کی شرح میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔حال ہی میں بھارت میں

ایک کُتے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبر سامنے آئی جس نے سب کو حیران کر دیا لیکن اب کُتے کے بعد بھارت میں گاؤ ماتا بھی محفوظ نہیں رہی اور ایک بھارتی شہری نے گائے کو بھی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔
جی ہاں! بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک شخص نے گائے کو ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ گائے کو بھارت کے مشرقی گوداوری ضلع کے گوکی وادا گاؤں میں جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا۔
البتہ گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ گائے 3 ماہ کی حاملہ ہے اور نما بچی راجو نامی ایک کسان کی ملکیت ہے۔

گائے اتوار کی صبح لا پتہ ہوئی جس کے کچھ دیر بعد اسے ایک درخت سے بندھا ہوا پایا گیا۔ برآمدگی کے وقت گائے بُری طرح لہو لہان تھی۔ جس پر گائے کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا جس نے اس بات کی تصدیق کر دی کہ گائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ گائے کے مالک کسان نے واقعہ کے خلاف پولیس میں رپورٹ درج کروادی ہے۔
اس واقعہ پر گاؤں کے رہائشیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔مشتعل باسیوں کا کہنا ہے کہ ملزم کو تلاش کر کے فوری طور پر اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ بھارت کے شہر ممبئی میں اچار افراد کی ایک کُتے سے جنسی زیادتی کا واقعہ بھی سامنے آیا تھا۔ ”Animals matter to me” کے بانی ممبران میں شامل ڈاکٹر انکیتا پاٹھک نے بتایا تھا کہ کُتے کے حساس عضو کو اس قدر مسلا گیا کہ اس کی حالت دیکھ کر جنسی تشدد کی تصدیق ہوتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کسی نے اس کُتے کی ٹانگیں بھی مروڑنے کی کوشش کی۔ بھارت میں بے جان جانوروں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے واقعات نے ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے جبکہ حکومت سے جانوروں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل بھی کی جا رہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پی ٹی آئی کی تو بڑی باجی چور نکلی,عاجز دھامرا
روس نے دنیا کے جدید ترین بلیسٹک میزائل کے تجربے
Translate News »