آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

بھارت آندھرا پردیش میں طوفان سے 8 افراد ہلاک
تاریخ :   11-10-2018

آندھرا پردیش ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں طوفان سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ طوفان کو تتلی کا نام دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 126 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چل رہی ہے۔ متعدد اضلاع میں موسلادھار بارشیں ہورہی ہیں جب کہ سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔

ریاستی حکومت نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہائی الرٹ کردیا ہے، جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔

کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع اور فون سروس معطل ہوگئی ہے جبکہ سڑکیں بھی پانی میں بہہ گئی ہیں جس کے نتیجے میں کاروبار زندگی متاثر ہے۔ مختلف حادثات و واقعات میں 8 افراد ہلاک ہوچکے ہیں تاہم حکومت نے کسی جانی نقصان کی تردید کی ہے۔ یہ طوفان اب ریاست اڑیسہ کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں سے 3 لاکھ لوگوں کو ساحلی علاقوں سے محفوظ مقامات کی جانب منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پرخاموش رہنا ممکن نہیں
سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Translate News »