وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

بھارتی کشمیر میں برفانی تودوں کی زد میں آ کر گیارہ افراد ہلاک دو افراد زخمی
تاریخ :   06-01-2018

نئی دہلی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع کُپوارہ میں یکے بعد دیگرے تین بھاری برفانی تودوں کی زد میں آکر گیارہ افراد ہلاک اور دس سالہ بچے سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مزید چند افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔

مرنے والوں میں چار خواتین اور ایک شیر خوار بچی شامل ہیں جبکہ ان میں سے ایک خاتون کا خاوند اور دوسری کی بیٹی بھی ان واقعات میں لُقمہء اجل بن گئے۔

عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مارے اور زخمی ہونے والے بیشتر افراد ایک ٹیکسی میں سفر کررہے تھے جو تین ہزار دو سو میٹر کی بلندی پر واقع سادھا ٹاپ پہاڑی دھرے کے بیچوں بیچ سڑک سے گزر رہی تھی کہ ایک برفانی تودہ لڑھکتا ہوا آیا اور یہ اس کے نیچے دب گئی۔ ٹیکسی کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا۔

اس واقعے سے تھوڑی دیر پہلے ایک اور برفانی تودے کی زد میں آکر بھارتی فوج سے منسلک بارڈر روڑز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ بیکن کا ایک جونئیر انجینئر ہلاک ہوگیا- تیسرے تودے کی لپیٹ میں تین افراد آگئے۔ علاقے میں بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
ملتان تا جلال پور پیروالا مفت بس سروس کا آغاز کردیا, جمشید دستی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »