امریکی صدر شیر کی دم کے ساتھ کھیلنا ترک کردے ۔ مزاحمت یا تسلیم کے علاوہ کوئي اور راستہ نہیں۔     No IMG     افریقی ملک مراکش کی عدالت نے ایک بچی کی اجتماعی عصمت ریزی کے گھناؤنے واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع     No IMG     دوست کو چاقو کے وارسے قتل کرنے والی حسینا کو سزائے موت     No IMG     بہاولپور جلسے میں کم تعداد پر عمران خان برہم لیکن پارٹی عہدیداران نے ایسی بات بتادی کہ کپتان کیساتھ جہانگیر ترین بھی حیران پریشان     No IMG     اکرام گنڈا پور کے قافلے پر خود کش حملہ، ڈرائیور شہید، تحریک انصاف کے امیدوار اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی     No IMG     پاکستان اچھا کھیلاہم بہت براکھیلے،زمبابوین کھلاڑی کا اعتراف     No IMG     پاکستان سمیت دنیا بھر میں28 جولائی کو مکمل چاند گرہن ہوگا     No IMG     حنیف عباسی کا فیصلہ انصاف کے اصولوں پر مبنی نہیں , شہباز شریف     No IMG     سعودی عرب غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں پر پابندی سے ماہانہ 200ملین ریال کا نقصان ہوگا     No IMG     امریکہ میں کال سینٹر اسکینڈل میں ملوث 21 بھارتی شہریوں کو20 سال تک کی سزا     No IMG     اسرائیی حکومت نے القدس میں سرنگ کی مزید کھدائی کی منظوری دے دی     No IMG     ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے     No IMG     شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا ملنے سے اب این اے 60 راولپنڈی کا الیکشن یکطرفہ ہو جائے گا     No IMG     حنیف عباسی نے انسداد منشیات عدالت کی جانب سے دی گئی عمرقید کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان     No IMG     اسرائیل کے مجرمانہ حملوں میں 4 فلسطینی شہری شہید     No IMG    

بھارتی وزیر اعظم کی شرکت کے موقع پر 18 اپریل کو برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں کوحتمی شکل دیدی
تاریخ :   17-04-2018

لوٹن(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) برطانیہ میں مقیم کشمیرکمیونٹی نے کامن ویلتھ سربراہ کانفرنس کےدوران بھارتی وزیر اعظم نریندری مودی کی شرکت کے موقع پر 18 اپریل کو برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں شروع کردیں.

اس سلسلے میں ڈالو کمیونٹی سینٹر لوٹن میں مسلم کانفرنس یوکے کے جنرل سیکرٹری شبیر ملک اور تحریک کشمیر لوٹن کے رمضان چوہدری کی جانب سے لوٹن کی مختلف سیاسی، سماجی اوردینی مساجد کے علاوہ مقامی کونسلرزپر مشتمل ایک مشاورتی اور منصوبہ بندی اجلاس کا اہتمام کیا گیا.جس میں تحریک کشمیر برطانیہ کے صدرفہیم کیانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور مظاہرے کے متعلق برطانیہ بھر میں جاری آگاہی مہم کے بارے میں بریفنگ دی ـ

اجلاس میں موجود تمام شرکاء جس میں الحرا سینٹر لوٹن سے علامہ پروفیسرمسعود اختر ہزاروی، لوٹن سینٹرل مسجد سے حافظ اعجاز ، حاجی قربان ، حاجی نثار اسلامک سنٹراوک رؤڈ سے علامہ اقبال اعوان،  پی پی پی کے مہربان ملک، مسعود رانا، ایم سی سے شبیر ملک، امتیاز احمد، ممتاز بٹ، آزاد ملک، راجہ یعقوب، تحریک کشمیر برطانیہ سے رمضان چوہدری، عابد ملک، ظفر قریشی، وحید کیانی ، بلڈنگ برجیز کے راجہ اکبر داد خان ، ہیومن رائٹس کمیشن یورپ اینڈ ایشیا سے راجہ سکندر خان، لیبر پارٹی سے جاوید حیسن، کونسلر ریاض بٹ، کونسلر طاہر ملک نے مظاہرے کو کامیاب اور موثر بنانے کے لیے اپنی اپنی تجاویز دی .

اجلاس کے اختتام پرمقامی سطح پر بھرپور مہم چلانے کے لیے ایک سنٹرل مسجد کے حاجی قربان کی سربراہی میں مقامی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے. کمیٹی نے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کے طور پرمظاہرے میں لوٹن سے  بڑی تعداد میں عوامی شرکت کو یقینی بنانے کا عزم کیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*