یونانی پولیس نے 100 پناہ گزینوں کو گرفتارکرلیا     No IMG     بیتبیت المقدس: اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا بھارت کےمنفی اور متکبرانہ رویہ پر افسوس کا اظہار     No IMG     میجرجنرل( ر ) نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان     No IMG     غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG    

بھارتی ریاست اتر پردیش کے بجلی گھر میں دھماکے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئ
تاریخ :   02-11-2017

نئی دہلی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)بھارتی ریاست اتر پردیش کے بجلی گھر میں دھماکے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں واقع تھرمل پلانٹ کے 500 میگا واٹ تھرمل یونٹ میں دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں کام کرنے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔واقعے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں رائے بریلی اور لکھنو کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے 25 افراد کی ہلاکت کے تصدیق کردی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بوائلر کے ٹکڑے لگنے اور بھاپ سے لوگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ریاستی حکومت نے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے 2 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکا جس متاثرہ پارو پلانٹ میں ہوا اس کو لگے ابھی صرف 3 ماہ ہی ہوئے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
پانچ سنگین خلاف ورزیوں پر کویت میں مقیم غیر ملکیوں کو مملکت سے بے دخل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ویزا لاٹری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »