شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکول بند
تاریخ :   03-11-2019

نئی دہلی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں میں 5 نومبر تک کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ آروند کیجروال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسکولوں میں 5 نومبر تک تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ دھواں، اسموگ اور فضائی آلودگی کی وجہ سے بچوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس سے قبل حکومت کی جانب سے ایک ماحولیاتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے دارالحکومت کی فضائی آلودگی کو دیکھتے ہوئے ” پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ” نافذ کرنے کی سفارش کی تھی اور خاص طور پر بچوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔
حکومت کی جانب سے اسکولوں کی بندش کے علاوہ دارالحکومت میں نجی گاڑیوں کے اگلے ہفتے سے داخلے پر بھی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ صوبائی حکومت ترتیب وار گاڑیوں کے نمبرز جاری کرے گی جنہیں شہر میں داخل ہونے سے روک دیا جائے گا۔
ماحولیاتی پینل نے خبردار کیا کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کی صحت کے لیے خطرناک ذرات سانس کے ذریعے ہوا کی نالی میں داخل ہوکر نظام تنفس کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ دہلی دنیا کے آلودہ شہروں میں سر فہرست ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم کے استعفیٰ کے لیے ڈیڈلائن ختم ہونے میں چندگھنٹےباقی، اگلے لائحہ عمل کے لیے اجلاس جاری
فرانس کی پولیس نے ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا
Translate News »