مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

بھارتی خواتین کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے نیپالی خواتین کی چمڑی اُتارے جانے کا انکشاف ۔ایف بی آئی
تاریخ :   06-11-2017

بھارت (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) بھارتی خواتین کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے نیپالی خواتین کی چمڑی اُتارے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مردوں اور خواتین کو خوبصورت بنانے کے لیے نیپالی خواتین کی جلد کی گھناؤنی تجارت کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ غریب نیپالی خواتین کو بھارت لا کر انہیں جلد فروخت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے ۔جس کے بعد اس جلد کو مختلف قسم کی سرجریوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ نیپال بھارت کا قریبی ملک ہے اور نیپال کے شہریوں کو بھارت آنے کے لیے کسی قسم کے ویزہ یا پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، نیپال میں معاشی حالات خراب ہونے کی وجہ سے بہتر زندگی کی تلاش میں نیپالی شہری بھارت کا رُخ کرتے ہیں۔ ان میں سے کئی شہری بہتر زندگی کی یقین دہانی کروانے والے ایجنٹس کے چُنگل میں بھی پھنس جاتے ہیں۔لیکن بھارت آتے ہی یا تو ان سے گھروں میں کام لیا جاتا ہے، یا جسم فروشی اور جسمانی اعضا کی فروخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نیپال سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکیوں کو جلد فروخت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے، جلد حاصل کرنے کے بعد انہیں نیپال اور بھارت کے بارڈر سے غیر قانونی طریقے سے واپس بھیج دیا جاتا ہے۔ 100 مربع انچ گوری جلد کی ممبئی میں ایک لاکھ روپے قیمت ادا کی جاتی ہے جبکہ دیگر لڑکیوں کی جلد کو اس کی خوبصورتی ، ملائمت اور رنگ کے حساب سے مختلف داموں میں فروخت کیا جاتا ہے۔ستم ظریفی یہ کے بہتر زندگی کی تلاش میں نکلی یہ خواتین اکثر بھارت کے بڑے شہروں کے قحبہ خانوں میں فروخت کر دی جاتی ہیں، قحبہ خانوں میں ہی ان کو نشہ آور ادویات پلا کر ان کی ٹانگوں یا کمر سے سکن ٹشوز کو اُکھاڑ لیا جاتا ہے۔ یہ گھناؤنا کام ان تمام خواتین سے دستاویزات پر انگوٹھے کے نشانات لگوا کر کیا جاتا ہے جبکہ ان خواتین کو دستاویزات پڑھنے تک نہیں آتے۔ان دستاویزات میں واضح لکھا جاتا ہے کہ یہ تمام خواتین اپنی مرضی سے سکن ٹشوز کو عطیہ کر رہی ہیں۔ ایسی خواتین کے جسم پر عمر بھر کے لیے نشانات باقی رہ جاتے ہیں جو جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں بھی ان کی قیمت کم کر دیتے ہیں۔ ایف بی آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق قریباً 7 لاکھ نیپالی لڑکیاں اور خواتین جنسی اسمگلنگ کا نشانہ بنتی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
عرب اتحاد نے یمن کی بری، بحری اور فضائی حدود بند
چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ نے نیب لاہور کے سامنے پیش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »