پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

بھارتی حکومت کی سخت اور ظالمانہ پالیسیوں سے مقبوضہ کشمیر میں تشدد میں اضافہ ہوا
تاریخ :   27-02-2018

کولکتہ(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں تشدد پر قابو پانے کے لیے وہاں پر تعینات پیرا ملٹری فورسز کی تعدادمیں کمی کرے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پی چدمبرنے کولکتہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کرنے اور آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ میں ترمیم کرنے کی ضروت ہے۔ساڑھے تین سال تک بھارت کے وزیر داخلہ رہنے والے پی چدمبرم نے کہا کہ جموںو کشمیر میں امن قائم کرنے کے لیے اس سہہ جہتی حکمت عملی پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہا کہ بحیثیت وزیر داخلہ میرا یہ ہمیشہ یقین تھا کہ پیراملٹری فورسز مسئلے کا حل نہیں۔انہوں نے کہاکہ جنوری 2017 اورجنوری2018کے اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ تشدد میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے جبکہ 2010اور2014-15کے دوران یہ گراف بہت نیچے چلا گیا تھا۔ا نہوں نے کہا کہ تشدد میں اضافہ تب ہوا جب موجودہ حکومت نے سخت اور ظالمانہ پالیسی اختیار کی ۔ انہوں نے آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ میں ترمیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہاکہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے خطاب میں چدمبرم نے کہا کہ بھارت کی موجودہ حکومت کی مالی حالت کمزور اورنازک ہے اوراسے زراعت ، تعلیم اور بے روزگاری سمیت بڑے مسائل سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا ہ
بھارت مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑرہا ہے‘طارق محمود قریشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »