پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

بھارتی اداکار سدھارتھ گوپی ناتھ کی اہلیہ سمریجہ نے خود کشی کرلی
تاریخ :   07-09-2018

ممبئی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بھارتی اداکار سدھارتھ گوپی ناتھ کی اہلیہ سمریجہ نے منگل کے روز اپنے بیڈ روم میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان ایک عرصے سے لڑائی جھگڑ ا جاری تھا اور تعلقات کشیدہ تھے۔ ایک پولیس افسر نے تفصیلات بتاتے

ہوئے کہا کہ ’’وقوعہ سے پہلے دونوں میاں بیوی گھر سے باہر گئے ہوئے تھے لیکن واپسی پر ایک بار پھر ان کے درمیان جھگڑاہوا۔ غالباً اسی جھگڑے کے نتیجے میں سمریجہ نے خودکشی کی۔ ہمیں ان کی خودکشی کی اطلاع اگلی صبح ملی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ ‘‘ اداکار سدھارتھ کا کہنا تھا کہ وہ رات کے وقت اپنے بیڈ روم کی بجائے ہال میں سوئے تھے لیکن صبح جب کمرے کا دروازے کھٹکھٹایا تو کوئی جواب نہیں ملا۔ بار بار کی دستک کے باوجود دروازہ نہیں کھلا تو انہوں نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ جب پولیس موقع پر پہنچی تو دروازہ توڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اندر داخل ہوئے تو سمریجہ کی لاش کو چھت سے لٹکتے پایا۔ لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوایا دیا گیا، جبکہ پولیس اس معاملے کی مزید تحقیق جاری رکھے ہوئے ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں ایشیا کپ ٹرافی 2018 ءکی تقریب رونمائی
چین کے وزیر خارجہ وینگ یی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
Translate News »