شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری
تاریخ :   19-10-2019

لندن( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) برطانوی ہاؤس آف کامنز میں نئے بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی افتتاحی تقریر میں اراکین پارلیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ اس معاہدے کے حق میں ووٹ دیں۔ جانسن نے کہا کہ یہ معاہدہ برطانیہ اور یورپی یونین کے لیے ’آگے بڑھنے کا نیا راستہ‘ اور ’ایک نیا اور بہتر معاہدہ‘ ہے۔ پارلیمانی اسپيکر جان برکاؤ نے رکن پارلیمان اولیور لیٹوِن کی وہ درخواست منظور کر لی جس کے تحت جانسن کو مجبور کيا جا سکتا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر يورپی يونين کو بريگزٹ کی تاريخ ميں 31 جنوری تک کے ليے ايک اور توسيع کی درخواست دے سکيں۔ حزب اختلاف کے رہنما جیريمی کوربن نے کہا کہ ان کی لیبر پارٹی اس نئی ڈيل کی حمایت نہیں کرے گی۔ وہ چاہتے ہیں کہ اس بارے ميں حتمی فیصلہ برطانوی عوام کريں۔

Print Friendly, PDF & Email
سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا
بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ
Translate News »