آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

برطانیہ کی سب سے اونچی برفانی چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی
تاریخ :   13-03-2019

 

بین نیوس (ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو) برطانیہ کی سب سے اونچی برفانی چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق برف کا تودہ گرنے کا حادثہ برطانیہ کے بین نیوس برفانی پہاڑ پر پیش آیا، کچھ کوہ پیماؤں کے پہاڑ پر پھنسے ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ بین نیوس برطانیہ کی سب سے بلند برفانی چوٹی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ایتھوپین طیارہ حادثے کے بعد بھارت نے بھی فوری طور پر اپنے تمام 737 بوئنگ میکس 8 طیارے گراونڈ کرنے کا فیصلہ
کشمیری طلبا کو بچانے والی بھارتی صحافی کو قتل کی دھمکیاں
Translate News »