چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

برطانیہ نے 23پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا
تاریخ :   10-01-2019

لندن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) برطانیہ نے 23 پاکستانیوں کو ملک بدرکر دیا بے دخل کے لئے تمام افراد برطانیہ میں غیر قانونی طور پرمقیم تھے۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز برطانیہ نی23 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا۔

بے دخل کئے گئے پاکستانی خصوصی طیارے پرلندن سے اسلام آباد پہنچے ایف آئی اے نے معمولی پوچھ گچھ کے بعد تمام افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی بے دخل کئے گئے افراد برطانیہ میںغیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
بارسلونا کے نواحی علاقے بادلونا میں آتشزدگی کے واقعہ میں 2 پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق
پاکستان کے فضائی دفاع کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ
Translate News »