حکومت نے اپنا پورا زور لگا کرذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ذیشان دہشت گردنہیں تھا رانا ثنا ئ اللہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG    

برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے خلاف سیکڑوں مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم سے دوسری مرتبہ ریفرنڈم کا مطالبہ
تاریخ :   20-10-2018

لندن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے خلاف سیکڑوں مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم سے دوسری مرتبہ ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا ہے۔ مظاہرین نے بریگزٹ کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے اور انتہائی شور اور نعرے بازی کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا۔

تقریباً برطانیہ میں ایک لاکھ افراد نے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کیا۔ پیپلز ووٹ مارچ نامی تنظیم کے زیر اہتمام مظاہرے میں لوگوں سے کہا گیا کہ وہ بریگزٹ کا عمل روکنے کے لیے مارچ میں شریک ہوں۔
اس سے قبل برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کہہ چکے ہیں کہ اس بات کے امکانات موجود ہیں کہ برطانیہ یورپی یونین سے علیحدہ نہ ہو جبکہ سنگین اقتصادی حالات سے بچنے کے لیے ’بریگزٹ‘ کو روکنا ناگزیر ہے۔
یاد رہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا اس سے نکل جانے کے حوالے سے گزشتہ برس 23 جون کو ریفرنڈم ہوا تھا جس میں بریگزٹ کے حق میں 52 جبکہ مخالفت میں 48 فیصد ووٹ پڑے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے سیاچن اور منمرگ کا دورہ کیا
لاہور کے تھانہ سول لائنز میں نہال ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی
Translate News »