آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

برطانوی پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے بعد نظرثانی بریگزٹ ڈیل کو ایک بار پھر مسترد کر دیا
تاریخ :   13-03-2019

لندن (ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو) برطانوی پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے بعد نظرثانی بریگزٹ ڈیل کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ وزیراعظم تھریسامے کی جانب سے برطانیہ کو یورپی یونین سے نکالنے کی ڈیل کو پارلیمانی اراکین نے دوسری بار مسترد کر دیا ہے، برطانوی

پارلیمنٹ نے ترمیم شدہ بریگزٹ معاہدے کو 149 ووٹوں سے مسترد کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اب اراکین پارلیمان کو نو ڈیل پر ووٹنگ کرنا ہوگی یا توپھر اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا کہ یورپی یونین سے 29 مارچ کے روز انخلاء کے بجائے بریگزیٹ کو التوا میں ڈال دیا جائے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے ردعمل میں کہا کہ بریگزٹ معاہدے کو تکمیل تک پہنچانے کیلئے تمام تر ممکنہ ترامیم کی جاچکی ہیں لہذا مزید کسی ترمیم کی گنجائش نہیں۔ اس صورتحال میں اب یا تو برطانیہ کو 29 مارچ کو بنا کسی ڈیل کے یورپی یونین سے انخلاء کرنا ہوگا یا پھر یورپی یونین سے بریگزٹ ڈیڈ لائن میں توسیع کرنے کی درخواست کرنا ہوگی تاہم اس آپشن پر یورپی اتحاد میں شامل تمام ممالک کا اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔ اسکے علاوہ حکومت آرٹیکل پچاس کو منسوخ کرسکتی ہے جو کہ یورپی اتحاد سے نکلنے کے عمل کو شروع کرنے کی قانونی شق ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاک فضائیہ کا جے ایف 17 سے میزائل مارنے کا کامیاب تجربہ
آئندہ دنوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی جس پرعوام کی چیخیں نکل جائیں گی، وزیر خزانہ اسد عمر
Translate News »