وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ برطانیہ پاکستان کا بہترین اور قابل اعتماد دوست ہے۔
تاریخ :   17-09-2018

لندن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) برطانوی وزیرداخلہ کی نیوزکانفرنس کے دوران برطانوی وزیر داخلہ ساجدجاویدنے کہا کہ ان کے والدین پاکستانی ہیں، پاکستان ان کے دل کےقریب ہےاور انہیں فخرہے کہ 12 پاکستانی برطانوی پارلیمنٹ کے رکن ہیں۔ ساجد جاوید کا کہنا ہےکہ پاکستان اور برطانیہ کےدرمیان قانون

اوراحتساب سےمتعلق معاہدہ ہوا جس کا مقصد مختلف جرائم کےخاتمےکے لیے تعاون کرناہےجبکہ کرپشن کاخاتمہ پاکستان اوربرطانیہ کی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرے لسٹ کی فہرست سے باہر نکالنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کررہے ہیں، ان کا کہنا ہے برطانوی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرناچاہتی ہیں۔
اس موقع پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ برطانی وزیرداخلہ کے ساتھ کسی انفرادی کیس پر بات نہیں ہوئی اور معاہدہ کسی ایک فرد کے لیے نہیں کیا گیا بلکہ وسیع پیمانے پر کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک اور دیگر امور پر گفتگو
وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پرکل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
Translate News »