سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو توہین پارلیمنٹ کا نوٹس جاری
تاریخ :   05-12-2018

لندن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کے کسی وزیراعظم کو توہین پارلیمنٹ کا نوٹس جاری کردیا

گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یورپی یونین سے علیحدگی کے بارے میں 11دسمبر کو پارلیمنٹ میں بحث کا آغاز ہو رہا ہے،جبکہ وزیر اعظم تھریسامے پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے اراکین پارلیمنٹ کو مکمل لیگل ایڈوائس نہیں دی ،جس پر پارلیمنٹ کے ہونے والے اجلاس میں293 کے مقابلے میں 311 ممبران کی اکثریت سے ممبران اسمبلی کی قرارداد کا احترام نہ کرنے پر وزیر اعظم کو توہین پارلیمنٹ کا نوٹس جاری کرنے کی حمایت کی ۔نوٹس جاری ہونے کے بعد حکومت نے کہاہے کہ وہ بریگزٹ کے بارے میں ایڈوائس شائع کرنے کے لیے تیار ہے۔اس سے قبل برطانوی حکومت نے اپوزیشن کے مطالبے پر بریگزٹ معاہدے کو منظر عام پر لانے سے مکمل انکار کر دیا تھا ،جس کی وجہ سے اٹارنی جنرل اور دیگر وزراء پر پارلیمنٹ میں پابندی لگا دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ برطانیہ بریگزٹ کے معاملے کی وجہ سے ان دنوں سخت معاشی و سیاسی بحران کا شکار ہے جبکہ حکمران جماعت کے 80 سے زائد ارکین پارلیمنٹ نے اپنی پارٹی پالیسیوں سے کھلم کھلا اختلاف کر دیا ہے،اسی طرح 8 وزار نے بھی بریگزٹ معاملے کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔

Print Friendly, PDF & Email
ایران کے خلاف یورپی ممالک کی سازش
ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے معاملے پر غور کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت اہم کانفرنس جاری
Translate News »