وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی
تاریخ :   28-11-2019

لندن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی۔
بورس جانسن نے اپنے ایک مضمون میں برقع پہننے والی مسلمان خواتین کو ‘بینک ڈاکو’ اور ‘ڈاک خانہ’ قرار دیا تھا۔
بورس جانسن کے متنازع بیان پر انہیں اپنی سیاسی جماعت کنزرویٹو کے اندر بھی شدید تنقید کا سامنا تھا۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے سکھ رکن پارلیمنٹ تن من جیت سنگھ نے بھی بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں مذہبی منافرت سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے سابق میئر لندن کو مسلمان خواتین سے متعلق تضحیک آمیز بیان دینے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا اب ایک اور قابل احترام شخص بتائیں گے کہ خواتین کو کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں۔
اب اطلاعات ہیں کہ اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے نازیبا کلمات پر معافی مانگ لی ہے۔
کنزرویٹو پارٹی کے اندر اسلاموفوبیا کے خلاف مہم چلانے والی سعیدہ وارثی نے بورس جانسن کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے

Print Friendly, PDF & Email
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار
جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان
Translate News »