سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG    

برطانوی وزير دفاع اپنا نام تاریخ میں لکھوانا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس علم کافی نہیں
تاریخ :   16-03-2018

ماسکو  ۔(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) روسی وزیر خارجہ  سرگئی لاوروف نےبرطانوی وزیر دفاع کے غیر مہذبانہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزير دفاع اپنا نام تاریخ میں لکھوانا چاہتے ہیں لیکن  ان کے پاس علم کافی نہیں ہےاس لئے انکا نام تاریخ میں نہیں لکھا جائے گا۔

روسی وزیر خارجہ نے برطانیہ کی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس  کے نزدیک  اس قسم کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور روس مناسبت وقت پر اس جواب دےگا۔

سرگئی لاوروف نے سابق جاسوس کے بارے میں برطانوی الزامات کو غیر منصفانہ قراردیتے ہوئےکہا کہ تمام اطلاعات برطانیہ کے پاس ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
گوجرانوالہ: ایف آئی اے کا انسانی اسمگلروں اور لینڈ روٹ ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن
صحافیوں کے تحفظ کے لئے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو خصوصی ہدایت کی گئی,پارلیمانی سیکرٹری داخلہ محمد افضل ڈھانڈلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »