آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے خلاف محمکہ اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمہ درج کروا دیا گیا
تاریخ :   19-11-2018

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ):بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے خلاف محمکہ اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کو محمکہ اینٹی کرپش کے سامنے پیش ہونا تھا اور اس غرض سے محکمہ اینٹی

کرپشن انکو 3 بار طلب کر چکا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے جس پر محکمہ اینٹی کرپشن کی مدعیت میں ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تاحال اس صورت حال پر ملک ریاض یا انکے کسی بھی ترجمان کا ردعمل نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موقف دیا گیا ہے۔دوسری جانب مقدمہ درج ہونے کے بعد ملک ریاض کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو جاری کردہ امدادی پیکج کی پہلی قسط آج ملے گی
Translate News »