آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے بھائی شاہد ملک نے 25 ہزار ڈالرز ادھار لیا تھا ابھی تک واپس نہیں کیا،باکسر عامر خان
تاریخ :   19-06-2018

لندن (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) باکسر عامر خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک ریاض کے بھائی شاہد ملک نے 25 ہزار ڈالرز ادھار لیا تھا جسے اب تک واپس نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے بھائی شاہد ملک نے 25 ہزار ڈالرز ادھار لیا تھا جسے اب تک واپس نہیں کیا۔عامر خان کا کہنا ہے ملک ریاض کے بھائی شاہد ملک نے کچھ برس قبل اپنی محبوبہ کیلئے 25 ہزار ڈالرز کا ادھار لیا تھا۔ تاہم اب شاہد ملک لیا گیا 25 ہزار ڈالرز کا ادھار واپس نہیں کر رہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں پیسے کی کوئی کمی نہیں ہے نہ ہی کوئی لالچ ہے، تاہم ملک ریاض کے بھائی شاہد ملک اپنے بھائی اور ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں۔ شاہد ملک دیگر کئی لوگوں سے بھی ادھار پیسے لے کر انہیں دھوکہ دے چکے ہیں۔عامر خان کا کہنا ہے کہ اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ ارب پتی ملک ریاض کے بھائی چند ہزار ڈالرز ادھار لے کر لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں، لیکن حقیقیت یہی ہے۔ عامر خان نے ملک ریاض سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو سمجھائیں، اور جن جن لوگوں کیساتھ دھوکہ ہوا، ان کے نقصان کا ازالہ کریں۔ عامر خان کی جانب سے اس تمام معاملے پر جاری کیا گیا

Print Friendly, PDF & Email
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دئیے گئے
بھارت اوربنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 41 سے زائد ہلاکتی‍ں
Translate News »