وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں فلمیں نہ ملنے پر خاموشی توڑدی
تاریخ :   27-08-2018

بمبئی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں فلمیں نہ ملنے پر خاموشی توڑدیممبئی:(27 اگست 2018) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں فلمیں نہ ملنے کے سوال پر پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیان دیا ہے، جسے سن کر کئی افراد حیران رہ گئے۔تاہم یہ حیران کن بات ہے کہ 52 سالہ

شاہ رخ خان نے آج تک دیگر ساتھی اداکاروں نواز الدین صدیقی، عرفان خان، امیتابھ بچن، انیل کپور، انوپم کھیر، پریانکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون اور ایشوریا رائے کی طرح کسی بھی ہالی ووڈ فلم میں کام نہیں کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ آج تک انہیں کسی بھی ہالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیش کش نہیں ہوئی۔شاہ رخ خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ شاید ان کی انگریزی اچھی نہیں ہے، اس لیے انہیں کسی ہالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیش کش نہیں ہوئی۔ایک سوال کے جواب میں کنگ خان کا کہنا تھا کہ اگر ہالی ووڈ کو ان سے کام کروانا ہے تو وہ ان سے رابطہ کریں وہ کام کیلئے ان کے پاس نہیں جاسکتے۔شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ انڈسٹری کو چاند سے تشبیح دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاند کو ہر روز دیکھتے ہیں اور انہیں چھونے کی خواہش بھی کرتے ہیں، مگر وہ اسے چھو نہیں سکتے۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوگی کہ کسی دن ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ٹام کروز بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کریں

Print Friendly, PDF & Email
سول اسپتال کے کوارٹرز سے میاں بیوی کی لاش برآمد
سکاٹ لینڈ, کے باوقار ادارے رائل کالج آف فزیشنز ایڈنبرا نے صدر مملکت ممنون حسین کو اعزازی فیلوشپ عطا کی
Translate News »