شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ
تاریخ :   19-10-2019

بارسلونا( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) ہسپانوی شہر بارسلونا میں گزشتہ روز مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں رونما ہوئیں۔ کاتالونیا کے علیحدگی پسند گزشتہ پانچ روز سے اپنے نو کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سیاہ ماسک پہنے سینکڑوں مظاہرین نے شہر کی سڑکیں بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ کوڑے کرکٹ کو آگ لگائی اور پولیس پر انڈے پھينکے اور پتھراؤ بھی کیا۔

پولیس نے جوابی کارروائی میں آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ ان پرتشدد واقعات میں ایک سو اٹھائیس افراد کو گرفتار کيا گيا جبکہ درجنوں مظاہرین زخمی ہوئے۔ ہسپانوی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق دو سو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

Print Friendly, PDF & Email
بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری
حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ
Translate News »