چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 7 خواتین جاں بحق
تاریخ :   13-04-2019

جنوبی وزیرستان (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) جنوبی وزیرستان میں باراتیوںکی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس میں سات خواتین جاں بحق، تین لاپتہ ہوگئیں۔

 

طوفانی بارشوں کےبعد سیلابی ریلوں نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تباہی مچا دی۔ ہرنائی اور گردونواح میں تیز بارش ،ندی نالوں میں طغیانی سے زمینی رابطہمنقطع ہو گیا۔ ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریںلگ گئیں۔
ملتان اورجھنگ میںگرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ کشمور، شہدادکوٹ اور اوستہ محمد میں بھی بادل کھل کے برسے۔ زیارت سنجاوی میں طوفانی بارشسے سڑکیں اور گلیاں تالاب میں تبدیل ہو گئیں۔

Print Friendly, PDF & Email
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر ایک اور ریفرنڈم کرانے کی تجویز پر پارلیمان غور کرسکتی ہے
حبیب شاہ میں مسافر کوچ الٹنے سے خاتون جاں بحق 7 افراد زخمی ہوگئے
Translate News »