دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG     جھوٹی گواہی دینے پر کاروائی کی جائے گی،عدالتیں جھوٹے گواہ کے خلاف کسی قسم کی لچک نہ دکھائیں,۔چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG    

باراتیوں سے بھراٹرک نہر میں جاگرا،ایک شخص جاں بحق ،متعدد لاپتہ
تاریخ :   02-07-2018

ملتان(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)  شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ باراتیوں سے بھراٹرک نہر میں جا گری،ایک شخص جاں بحق ،جبکہ 8افراد زخمی ہو گئے ہیں۔حادثے میں متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق کبھی کبھی انسان خوشیوں میں اس قدر مگن ہوتا ہے کہ وہ آنے والے ہر حادثےاور ناخوشگوار واقعے سے بے پرواہ ہو کر صرف اس وقت سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہے مگر وہ تکلیف جو اس کے مقدرمیں لکھ دی گئی ہوتی ہے،وہ اچانک اسے آ کر گھیر لیتی ہے۔اس مصیبت کا درد ایک جانب وہ خوشیوں بھرا موقع باقی بچ جانے والوں کے لیے ہمیشہ کے لیے اداسی چھوڑ جاتا ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا ملتان کے بد نصیب باراتیوں کے ساتھ ۔جو کسی بھی تکلیف ،مصیبت اور پریشانی کے خیال سے بے پرواہ شادی کی خوشیاں مناتے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے کہ اچانک ایک تقدیر نے ان کو بڑا صدمہ دے ڈالا۔۔ملتان میں باراتیوں سے بھرا ٹرک نہر میں جا گری،ایک شخص جاں بحق ،جبکہ 8افراد زخمی ہو گئے ہیں۔حادثے میں متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔یوں ہنستا بستا گھر ماتم کدہ بن گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
روس نے سپین کو ایک گول سے ہرا دیا
عمران خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کپتان سے متعلق حیران کن بیان دے ڈالا
Translate News »