مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

ایک ہی گھرانے کے تین افراد نے رکن قومی اسمبلی بن کر سب کو حیران کر دیا
تاریخ :   27-07-2018

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) صوبائی دارالحکومت پنجاب میں ایک ہی گھر کے 3 افرد رکن اسمبلی بن گئے ہیں اور میاں بیوی اپنے بیٹے سمیت قومی اسمبلی کی نشستوں پر براجمان ہونگے، تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018 ءمیں جہاں بڑے بڑے برج الٹ گئے وہی کچھ انوکھے واقعات بھی دیکھنے میں آئے ان میں اسےایک یہ کہ لاہور کے ایک ہی گھر کے 3 افراد قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک پرویز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 سے جبکہ ان کے صاحبزادے علی پرویز ملک نے حلقہ این اے 127 سے جیت اپنے نام کی جبکہ پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ کی ترجیحی امیدوار ہیں اور ان کا رکن بننا یقینی ہے۔خیال رہے کہ انتخابات 2018 ءمیں پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کی جبکہ ن لیگ دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر رہی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاہور کی ایک قومی نشست این اے 127 اور ایک صوبائی نشست پی پی 173 خالی ہو گئی۔ این اے 127 سے مریم نواز کی جگہ ان کے کورنگ امیدوار صدر مسلم لیگ ن لاہور پرویز ملک کے بیٹے علی پرویز امیدوار ہونگے، این اے 127 میں علی پرویز ملک ٹیلی ویژن کے نشان سے الیکشن لڑیں گے اور یوں پرویز ملک کے گھر میں قومی اسمبلی کی ٹوٹل تین نشستیں ہو نگی۔ علی پرویز ملک کے والد پرویز ملک این اے 133 کے امیدوار نامزد ہیں جبکہ علی پرویز ملک کی والدہ اور پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک مسلم لیگ ن کی جانب سے خواتین کی مخصوص ترجیحی لسٹ میں قومی اسمبلی کیلئے نامزد ہیں۔دوسری طرف صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ پی پی 173 سے مریم نواز کی جگہ ان کے کورنگ امیدوا ر ملک افضل اور ملک سیف کھوکھر کے بھتیجے عرفان شفیع کھوکھر امیدوار ہونگے،عرفان شفیع کھوکھر پی پی 173 سے کرکٹ کٹ کے نشان سے ن لیگ کی جانب سے الیکشن لڑیں گے،عرفان شفیع کھوکھر کے ن لیگ کے امیدوار کے اعلان پر کھوکھر برادران کے پاس دو قومی اسمبلی جبکہ دو صوبائی اسمبلی کی نشستیں ہو گئیں۔عرفان شفیع کھوکھر کے علاوہ ان کے دونوں چچا قومی اسمبلی اور ان کے ایک کزن صوبائی نشست سے ن لیگ کی جانب سے نامزد امیدوار ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
فلسطینی شہریوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں عاید کردی
عام انتخابات 2018 جنرل نشست سے مسلسل 5 بار جیتنے والی پہلی خاتون
Translate News »