پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

ایک جج بھی اگر شراب پیتا ہے اسے بھی گرفتار کرلو پولیس رات کو گشت نہیں گشتیوں کے ساتھ چلتی ہے,جسٹس شوکت عزیز صدیقی
تاریخ :   18-04-2018

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہر میں تیزی سے بڑھتی ہوئی لاقانونیت کیس کی سماعت کے دوران انسپکٹر جنرل پولیس سلطان اعظمتیموری کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ایک جج بھی اگر شراب پیتا ہے اسے بھی گرفتار کرلو پولیس رات کو گشت نہیں گشتیوں کے ساتھ چلتی ہے عدالت کو بتایا جائے کون کون سے ججز سرکاری افسر مولوی اور دیگر شخصیات شراب اور منشیات لیتے ہیں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دارلخلافہ ہے فاضل جج کا آئی سے سے استفار90فیصد پولیس کرپٹ ہے جس پر آئی جی اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار کے خلاف آے ایف آئی آر غلطی سے درج ہوئی اگر مجھے نوکری سے فارغ بھی کیا گیا کوئی غم نہیں پولیس کو پاک صاف کرکے دم لوں گا جس پر فاضل جج نے ریمارکس دیئے آئی جی اور ایس ایس پی بتائین کہ شہر میں قحبہ خانون اور شراب فروشی کے اڈوں کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے اسلام آباد جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا گڑھ بن چکا ہے پورا شہر عیاشی کا اڈا بن چکا ہے لیڈیز پولیس سپاہی کو بھی نہیں چھوڑتے لیڈیز پولیس پورے پاکستان میں چیخ رہیں ہیں قانون اگر اجازت دیں عصمت دری کرنے والے پولیس کے ڈی ایس پی کو ڈی چوک میں سرعام شوٹ کیا جائے بعدازاں عدالت نے انسپکٹر جنرل پولیس کو منشیات اور شہر میں لاقانونیت کے حوالے سے جامع رپورٹ مرتب کرکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 15 دن کیلئے ملتوی کردی

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے
گاجرکا رس معدے کے سرطان اور لیوکیمیا سے بچاسکتاہے, برطانوی ماہرین صحت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »