آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج جاوید لنگڑادبئی میں گرفتار
تاریخ :   11-11-2017

 لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج جاوید لنگڑادبئی میں گرفتارہو گئے ہیں ،جاوید لنگڑا1992ء کے اپریشن میں ملک سے فرار ہو گیا تھا ۔ جاوید لنگڑا کی گرفتاری کے بعد اس کے اہم انکشافات کی وجہ سے ایم کیو ایم کے لئے مزید مشکلات بڑھ سکتی ہیں ، میڈیا تفصیلات کے مطابق جاوید لنگڑا نے را کا حصہ بن کر بھارت میں ٹریننگ بھی حاصل کی تھی ۔جاوید لنگڑا ایم کیو ایم کا ساؤتھ افریقہ میں بھی خفیہ نیٹ ورک بھی چلاتا رہا تھا جبکہ ایم کیو ایم کے جو رہنماء باغی ہو گئے تھے وہ را کے لئے کام کرنے لگے تھے جاوید لنگڑا ان کی سرپرستی کرنے میں بھی مصروف رہا ہے

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیراعظم سردار عتیق کے دور حکومت میں پورے آزادکشمیر میں تعمیرو ترقی کے جال بچھائے گئے
شام کے دارالحکومت دمشق سے 14 کلومیٹر جنوب میں واقع علاقے "الكسوہ" میں زیر تعمیر ایرانی فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »