آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

ایف آئی اے حکام سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف گواہ پیش نہ کر سکی ، جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار
تاریخ :   16-05-2018

کراچی۔( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) وفاقی انٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ اسکینڈل کے 26 مقدمات پر سماعت کے دور ان ایف آئی اے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف گواہ پیش نہ کر سکی عدالت نے گواہ کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے حکام کو 20 جون تک ملزمان کے خلاف گواہان پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میں اربوں روپے کرپشن سے متعلق دائر 26 مقدمات پر سماعت ہوئی ۔عدالت میں ایف آئی اے حکام سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف گواہ پیش نہ کر سکی ، جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے حکام کو ہدایت کی کہ وہ 20 جون تک ملزمان کیخلاف گواہوں کو پیش کریں ۔ واضح رہے کہ ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے ۔ ملزمان پر فریٹ سبسڈی کی مد میں اربوں روپے کرپشن کرنے کا الزام ہے ۔ ٹڈاپ اسکینڈل کے 26 مقدمات میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، طارق اقبال پوری ، عبدالکریم داؤد پوتہ ، عدنان زمان ، محمد زبیر سمیت دیگر ملزمان نامزد ہیں ۔ مقدمے میں 10 سے زائد ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
پرویز خٹک کی انتخابی حلقے میں آمد پر لوگوں کا شدید احتجاج ’’گو پرویز گو ‘‘ گو عمران گو ‘‘ کے نعرےاور پی ٹی آئی کے جھنڈے نذر آتش
چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »