وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کی ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے دی
تاریخ :   18-09-2018

دبئی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کی ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے دی ، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 285 رنز بنائے ۔ دھون نے شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 120 گیندوں پر 127 رنز بنائے ، ریادو نے 70 گیندوں پر 60 سکور کی

شاندار اننگ کھیلی ، جادیو نے 28 ، کمار نے 9 رنز بنائے ۔ کے ڈی شاہ نے تین ، احسان خان نے دو ، اعزاز خان اور احسان نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ، ہانگ کانگ کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے جواب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ، کے کے احمد اور چاہا نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں شاندار استقبال، روضہِ رسولﷺ پر حاضری
شام,میں روس کا طیارہ گرائے جانے پر امریکہ کا اظہار افسوس
Translate News »